دھیر کوٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دھیر کوٹ
دھیر کوٹ
قصبہ
ملکFlag of Azad Kashmir.svg آزاد کشمیر
پاکستان کی انتظامی تقسیمآزاد کشمیر
ضلعضلع باغ
بلندی2,625 میل (8,612 فٹ)
زبانیں
 • دفتریاردو
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت

دھیر کوٹ (انگریزی: Dhirkot) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو آزاد کشمیر میں واقع ہے۔[1]

تفصیلات[ترمیم]

دھیر کوٹ کی مجموعی آبادی 2,624.97 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔ کو ہالہ کے مقام پر دریائے جہلم کو عبور کرکے بائیں طرف مظفر آباد کی طرف جانے کی بجائے اگر بائیں طرف چلیں تو ایک سڑک پہاڑ کے اوپر جاتی ہوئی ملتی ہے۔ اس سڑک پر تقریباً بیس کلو میٹر سفر کریں تو ’’دھیر کوٹ‘‘ آجاتا ہے۔ دھیر کوٹ بھی ایک مقبول سیاحتی مقام ہے۔ یہاں گرمیوں میں موسم خوشگوار ہوتا ہے اور ہر طرف ہریالی نظر آتی ہے۔ کھیتوں کے تختے سیڑھیوں کی شکل میں پہاڑی ڈھلانوں پر پھیلے ہوئے ہیں۔ گھنے جنگلات منظر کودلکش بناتے ہیں۔ دھیر کوٹ کے درمیان میں ایک مصروف بازار ہے جہاں ضرورت کی تمام چیزیں مل جاتی ہیں۔د ھیرکوٹ کےمشہورمقامات میں بارہ دری،نیلابٹ،رنگلہ اور مولاچھ شامل ہیں۔Osama Raja Mulash


سیاحوں کے لیےپرلطف مناظرملیں گے ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]