دریائے نیل کا دہانہ۔ مصنوعی سیارچہ سی لی گئی تصویر۔
وہ مقام جہاں آکر دریا کسی جھیل، سمندر، بحر، بحیرہ، ریزروائر یا کسی دوسری دریا کے پانی سے ملتی ہے۔ دریا پہاڑوں سے نکل کر میدانوں میں آتے ہیں پھر میدانوں کو سیراب کرتے ہوئے یہ کسی جھیل یا سمندر میں جاگرتے ہیں۔ جہاں سے دریا نکلتا ہے اسے دریا کا منبع اور جہاں جا کے گرتا ہے اسے دریا کا دہانہ کہتے ہیں۔
دریائے مسی سپی کا دہانہ۔ 4600 yrs BP, 3500 yrs BP, 2800 yrs BP, 1000 yrs BP, 300 yrs BP, 500 yrs BP, current
دہانوں کی درجہ بندی، ان کے سنگموں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ آیا کہ وہ دریا ئی کناروں کے پانی سے جا ملتے ہیں یا سمندر کے ساحلی پانی سے ۔[1] These controls have a large effect on the shape of the resulting delta.