دہانہ (ارضیات)
ظاہری ہیئت
دہانہ (Crater) زمین یا کسی دوسرے فلکی سطح پر موجود ایک ایسا گڑھا یا شگاف ہے جو عموماً کسی بیرونی جسم کے ٹکرانے یا کسی اندرونی ارضیاتی سرگرمی کے نتیجے میں بنتا ہے۔ دہانے کی روایتی تعریف یوں کی جاتی ہے: ”ایک پیالہ نما گڑھا جو آتش فشاں کے پھٹنے، دھماکے یا شہابِ ثاقب کے ٹکرانے سے تشکیل پائے۔“
زمین پر دہانے زیادہ تر آتش فشانی سرگرمی کے نتیجے میں پیدا ہوتے ہیں، جب کہ حجرِ شہابی کے ٹکراؤ یا ضرب سے پیدا ہونے دہانے یا گڑھے (meteorite impact craters) چاند پر عام ہیں مگر زمین پر نسبتاً نایاب پائے جاتے ہیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Crater"۔ Young People's Science Encyclopedia۔ 1978۔ ص 456