دہشت گردی کے ریاستی معاونین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

دہشت گردی کے ریاستی معاونین ریاستہائے متحدہ امریکا کے مملکتی امور کے محکمے کی جانب سے جاری کردہ ایک زمرہ بندی ہے جس میں ان ممالک کو شامل کیا گیا ہے، جن کے بارے میں محکمے کا دعوٰی ہے کہ ان ممالک نے "مسلسل بین الاقوامی دہشت گردی کے اعمال کی حمایت کی ہے۔" [1][2] اس فہرست میں شمولیت سے سخت یکطرفہ تحدیدات عائد ہوتے ہیں۔

اس فہرست میں تاحال کیوبا، ایران، سودان اور شام کو شامل کیا گیا تھا۔

اس فہرست کا آغاز دسمبر 29، 1979 سے ہوا تھا۔ ابتداًا لیبیا، عراق، جنوبی یمن اور شام کو اس میں شامل کیا گیا تھا۔ کیوبا کو مارچ 1، 1982 میں شامل کیا گیا تھا۔ ایران کو جنوری 19، 1984 کو شامل کیا گیا تھا۔ صدر اوباما نے اپریل 14، 2015 کو اس فہرست سے کیوبا کو خارج کرنے کے ارادے کو ظاہر کیا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی ربط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. 22 U.S.C. § 2656f
  2. "State Sponsors of Terrorism"۔ United States Department of State۔ n.d.۔ اصل سے جمع شدہ June 10, 2009 کو۔ اخذ کردہ بتاریخ June 9, 2009۔