دہلی کیپیٹلز
Jump to navigation
Jump to search
دہلی کیپیٹلز (انگریزی: Delhi Capitals) انڈین پریمیئر لیگ کی ایک کرکٹ ٹیم ہے جو دہلی کی نمائندگی کرتی ہے۔ اس سے قبل اس ٹیم کا نام دہلی ڈیئر ڈیولز تھا۔ اس فرانچائز کے مالکان میں جی ایم آر گروپ اور جے ایس ڈبلیو گروپ ہیں۔ ٹیم کا گھریلو میدان نئی دہلی میں واقع فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم ہے۔