دہماوتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دُہماوتی
کالے رنگت کی دُہماوتی کو کالے لباس میں اور اناج کی ٹوکری تھامے ہوا دکھایا گیا ہے۔ وہ کوے پر لیکن زیور پہنے ہوئے سواری کررہی ہے۔
ایک ابتدائی بیسویں صدی کی راجپوتی مصوری جس میں کالے رنگت کی دُہماوتی کو کالے لباس میں اور اناج کی ٹوکری تھامے ہوا دکھایا گیا ہے۔ وہ کوے پر لیکن زیور پہنے ہوئے سواری کررہی ہے۔
ملحقہپاروتی, مہاودیا
مسکناحتراق نعش زمین
سیارہکیتو
منتردُہم دُہم دُہماوتی سواہا
سواریکوا
شریک حیاتشیو

دُہماوتی دس تنترک دیویوں ”مہاودیا“ میں سے ایک ہے۔ دُہماوتی متنبہ کرنے والا ایک دیوی کا روپ ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Kinsley، David R. (1997). Tantric visions of the divine feminine: the ten mahāvidyās. University of California Press. ISBN 978-0-520-20499-7.