مندرجات کا رخ کریں

دیامر ڈویژن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Diamer Division
ڈویژن
Map of Diamir Division
Map of Diamir Division
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمگلگت بلتستان
دار الحکومتچلاس
حکومت
 • قسمDivisional Administration
 • CommissionerN/A
 • Regional Police OfficerN/A

دیامر ، دیامر-استور ڈویژن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، پاکستان کے گلگت بلتستان کے زیر انتظام علاقے کا ایک فرسٹ آرڈر انتظامی ڈویژن ہے۔ [1] 2012 میں اس کو گلگت ڈویژن سے الگ کر کے اس کی بنیاد رکھی گئی۔[2]

دیامر ڈویژن کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹر چلاس کا قصبہ ہے۔ [3] دیامر ڈویژن اس وقت چار اضلاع پر مشتمل ہے:

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "گلگت بلتستان میں تیر چلے گا، شیر دھاڑے گا یا پھر بلا سب پر بھاری رہے گا؟". Hum News. 12 Nov 2020. Archived from the original on 2022-11-18. Retrieved 2021-02-07.
  2. "Mehdi Shah announces formation of 2 Divisions, 2 sub-divisions and 4 Tehsils in Gilgit – Baltistan"۔ Pamir Times۔ 1 فروری 2012
  3. "بدھا کے آثار محفوظ کرنے کے لیے بڑی چٹانوں کو منتقل کرنے کا منصوبہ". Independent Urdu. 27 Aug 2020. Retrieved 2021-02-07.