مندرجات کا رخ کریں

دیدون (دیوتا)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دیدون
بخور، دولت اور خوشحالی کا شیر خدا
Dedun (left) crowning Thutmose III (kneeling). Relief from the temple of Thutmose III in Semna
پوجاNubian mythology
بڑا فرقہ centerNapata
علامتاگر بتی

دیدن قدیم مصری کوشی یا نیہاسی کا دیوتا تھا۔ اس کو دولت اور خوش حالی کا دیوتا سمجھا جاتا تھا ۔ جس کی قدیم مصر اور سوڈان میں قدیم زمانے میں پوجا کی جاتی تھی اور اس کی تصدیق 2400 قبل مسیح کے اوائل میں ہوئی تھی۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Miriam Lichtheim (1975)۔ Ancient Egyptian Literature, vol 1۔ London, England: University of California Press۔ ISBN:978-0-520-02899-9