دیر مار سابا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مار سابا، وادی قدرون۔

دیر مار سابا (عبرانی: מנזר מר סבא‎؛ یونانی: Ἱερὰ Λαύρα τοῦ Ὁσίου Σάββα τοῦ Ἡγιασμένου؛ رومانوی: Sfântul Sava) ایک مشرقی راسخ الاعتقاد مسیحی خانقاہ جو بیت اللحم سے پندرہ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، اس کا نام مقدس سابا مطہری (439ء-532ء) کے نام پر پڑا جو خانقاہ کی اصلی جگہ کی مخالف سمت میں ایک غار میں رہائش پزیر تھا اور اس نے اپنی زندگی کے آخری پانچ سال یہیں علزلت میں گزارے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]