دیشا پر مار
| دیشا پر مار | |
|---|---|
![]() |
|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 11 نومبر 1994ء (31 سال) دہلی |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | ماڈل ، [[:اداکار|اداکارہ اور ادکارہ]] ، ٹیلی ویژن اداکار |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
دیشا پرمار ایک بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ وہ اسٹار پلس کے ڈرامے پیار کا درد ہے میٹھا میٹھا پیارا پیارا میں بطور پنکھوری مرکزی کردار کے لیے مشہور ہیں۔ [1][2]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]دیشا پرمار نے سادھو واسوانی انٹرنیشنل اسکول دہلی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔ اپنی اعلیٰ ثانوی تعلیم کے دوران میں، وہ رقص مقابلوں، ڈراموں اور فیشن شو میں حصہ لیتی رہیں۔
ذاتی زندگی
[ترمیم]2020 میں دیشا راہول ویدیا کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ [3]
کیریئر
[ترمیم]ایک سال تک، انھوں نے دہلی میں قائم ایک کمپنی ایلیٹ ماڈل مینجمنٹ انڈیا پرائیویٹ میں کام کیا۔
راجشری پروڈکشن نے جب آڈیشن کا اہتمام کی تو انھوں نے اس آڈیشن میں حصہ لیا اور پیار کا درد ہے میں پنکھوری کے مرکزی کردار کے لیے منتخب ہوگئیں، ان کی عمر اس وقت سترہ سال تھی جب انھیں اس کردار کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔
دیشا پرمار دہلی میں متعدد پرنٹ اور تجارتی اشتہارات میں نظر آئیں۔ [4] انھوں نے اپنی پڑھائی کو درمیان میں ہی چھوڑ دیا کیونکہ انھیں پیار کا درد ہے میٹھا میٹھا پیارا پیارا میں بطور پنکھوری شو کی پیش کش قرار دیا گیا تھا۔ [5][6][7]
انھوں نے سیریل کے ساتھ ساتھ اشتہاروں میں بھی کام کرنا جاری رکھا۔[8]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Tiwari, Vijaya (12 اگست 2013)۔ "Revelations and marred relations in Pyaar Ka Dard."۔ The Times Of بھارت۔ 2013-10-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-21
- ↑ "Disha Parmar Beats Divyanka Tripathi of 'Yeh Hai Mohabbatein' to Become Most Loved TV Actress"۔ International Business Times۔ 2017-03-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-11
- ↑ "Bigg Boss 14's Rahul Vaidya proposes to girlfriend Disha Parmar for marriage on national TV; a look at their adorable relationship". The Times of بھارت (بزبان انگریزی). 11 Nov 2020. Retrieved 2021-02-11.
- ↑ Letty Mariam Abraham۔ "Nakuul Mehta and Disha Parmar back by popular demand"۔ bollywoodlife.com۔ 2016-12-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-11
- ↑ "TV actresses wish Happy Raksha Bandhan!"۔ The Times Of بھارت۔ 20 اگست 2013۔ 2013-12-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-11
- ↑ Dabas, Reenu (6 ستمبر 2013)۔ "Pankhuri to get a glamorous makeover for her new avatar in 'Pyar Ka Dard Hai Meetha Meetha'"۔ Bhaskar.com۔ 2013-09-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-11
- ↑ "I-Day special: Drashti, Vivian, Surabhi, Hina wish fans"۔ The Times of بھارت۔ 15 اگست 2013۔ 2013-12-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-11
- ↑ Rachana Parekh۔ "Pyar Ka Dard Hai's Disha Parmar: I am very simple like Pankhuri in real life"۔ bollywoodlife.com۔ 2016-09-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-11

