دیلیجان قومی پارک
Appearance
![]() | |
مقام | تاووش، آرمینیا |
---|---|
رقبہ | ۲۴۰ مربع کیلومتر |
بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت Category II (قومی پارک) | |
نامزد کردہ | سن ۱۹۵۸ء میں محفوظ علاقہ جبکہ سن ۲۰۰۲ء میں قومی پارک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ |
دیلیجان قومی پارک، جمہوریہ آرمینیا کے چار محفوظ قومی پارکوں میں سے ایک ہے۔ یہ پارک صوبہ تاوش میں واقع ہے[1] جس کا رقبہ 240 مربع کلومیٹر ہے۔ یہ پارک اپنے جنگلاتی مناظر، بھرپور حیاتیاتی تنوع، معدنی پانی کے چشموں اور قدرتی و ثقافتی یادگاروں کے لیے جانا جاتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Dilijan in Armenia