دینا شہابی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


دینا شہابی
(عربی میں: دينا الشهابي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Dina1.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 ستمبر 1989 (32 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریاض  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش نیویارک شہر  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Saudi Arabia.svg سعودی عرب  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ نیور یارک  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ اور ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان امریکی انگریزی،  شامی عربی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دینا شہابی( عربی: دينا الشهابي ؛ 22 ستمبر 1989 میں پیدائش ) فلسطینی نژاد سعودی اداکارہ ہے جو ریاستہائے متحدہ میں کام کرتی ہے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

شہابی سعودی عرب کے درالحکومت ریاض میں پیدا ہوئی اور ان کی پرورش سعودی عرب ، [1] بیروت اور دبئی میں ہوئی۔ ان کے خاندان کا تعلق فلسطین سے ہے۔ انہوں نے اپنے کثیر نسلی پس منظر کو اس طرح بیان کیا: "میں اپنے آپ کو عربی یورپی سمجھتی ہوں کیونکہ میرے والد علی شہابی نصف سعودی ، نصف نارویجن ہیں ، اور میری والدہ نصف فلسطینی ، نصف جرمنی اور ہیٹی ہیں جبکہ میری پرورش فرانس کے جنوب میں ہوئی ہے۔ " [2] انہوں نے بتایا کہ انہیں چھوٹی عمر سے ہی فلمیں دیکھنے کا بہت شوق تھا۔

کیریئر[ترمیم]

11 سال کی عمر میں انہوں نے شرمیلا کامتے سے رقص سیکھنا شروع کر دیا تھا۔ شرمیلا کو دبئی کمیونٹی تھیٹر اور آرٹس سینٹر چھالوب اسٹوڈیو میں متحدہ عرب امارات کی "رقص رانی" کے طور پر جانا جاتا ہے. شرمیلا جدید پروفیشنل ڈانس ٹیم کی ممبر بن گئیں۔[حوالہ درکار]

فروری 2019 میں ، اعلان کیا گیا کہ دینا شہابی کو نیٹ فلکس کی سائنس فکشن سیریز الٹرڈ کاربن کے دوسرے سیزن کو ڈیگ 301 میں مرکزی کردار میں کاسٹ کیا گیا۔ [3]

ذاتی زندگی[ترمیم]

دینا شہابی رقص کو شوقیہ طورپر اپنایا ہے۔

شہابی عربی زبان کے ایک لہجہ شامی عربی میں بات چیت کرتی ہے۔ [4]

نیویارک میں شہابی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Pathan, Nabila (2015-01-06). "Rom-com on U.S. veteran, Iraqi refugee love set for silver screen". Al Arabiya. اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2015. 
  2. Jessica Radloff (11 September 2018), "Get to Know Jack Ryan's Newcomer Dina Shihabi", Glamour. Retrieved 14 April 2019.
  3. Hibberd، James (February 22, 2019). "Altered Carbon reveals new season 2 replacement cast". Entertainment Weekly. اخذ شدہ بتاریخ February 23, 2019. 
  4. Barylski, Nicole (editor-in-chief). "INTERVIEW: Paul Wesley, Dina Shihabi, And Sean Mullin On "Amira & Sam" & The Beauty Of Improv". Hamptons.com. اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2015. While she speaks Arabic fluently, she speaks a Palestinian Arabic or Lebanese Arabic, so she had to learn a completely different dialect of Arabic. 

بیرونی روابط[ترمیم]