دینا پاٹھک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دینا پاٹھک<brDina Pathak
معلومات شخصیت
پیدائشی نام دینا گاندھی[1]
پیدائش 4 مارچ 1922(1922-03-04)
امریلی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 11 اکتوبر 2002(2002-10-11) (عمر  80 سال)
ممبئی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
شوہر بلدیو پاٹھک
اولاد سپریا پاٹھک
رتنا پاٹھک
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان ہندی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
Sangeet Natak Akademi Award (1980)
Government of Gujarat's Merit Award (Theatre) for (2000–2001)[2]
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

دینا پاٹھک (ہندی: दीना पाठक; انگریزی: Dina Pathak) پیدائش 4 مارچ 1922ء، گجراتی تھیٹر کی ڈائریکٹر اور ایک تجربہ کار اداکارہ تھیں۔ پانچ دہائیوں سے ہندی فلموں میں اداکاری کی، رتنا پاٹھک (نصیر الدین شاہ کی بیوی) اور سپریا پاٹھک (پنکج کپور کی بیوی ) کی والدہ اور شاہد کپور کی نانی۔ آخری دور میں بزرگ کرداروں سے کافی شہرت ملی۔ ان کی مقبول فلموں میں ہوں نئے ’خوبصورت‘، ’گول مال‘، ’کوشش‘، ’امراؤ جان‘، ’ایک چادر میلی سی‘، ’سوداگر‘، ’راجا بابو‘، ’آنکھیں ‘، ’پردیس‘، ’پنجر‘، ’دیوداس‘ اور ’تم بن‘ بہت مقبول ہوئیں۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sangeet Natak Akademi Honours"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. Govt award for Dina Pathak دی ٹائمز آف انڈیا, 8 November 2001.
  3. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر دینا پاٹھک

بیرونی روابط[ترمیم]