مندرجات کا رخ کریں

دینگ شیاوپنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دینگ شیاوپنگ
(آسان چینی میں: 邓小平 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
بالا ترین رہنما   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
جیانگ زیمین  
کرسی نشین مرکزی عسکری کمیشن کیمونسٹ پارٹی چین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
28 جون 1981  – 9 نومبر 1989 
 
جیانگ زیمین  
معلومات شخصیت
پیدائش 22 اگست 1904ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 فروری 1997ء (93 سال)[8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیجنگ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پارکنسن کی بیماری   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت چنگ سلطنت (22 اگست 1904–1912)
جمہوریہ چین (1912–1949)
عوامی جمہوریہ چین (1949–19 فروری 1997)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل ہان چینی [10]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت کیمونسٹ پارٹی چین (جولا‎ئی 1924–19 فروری 1997)
کومنتانگ (اپریل 1924–1927)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ پارکنسن کی بیماری   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [11][9]،  صحافی [12]،  سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان چینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان چینی زبان [13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ پیپلز لبریشن آرمی   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ کمانڈر ان چیف   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری چین-جاپانی جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دینگ شیاوپنگ ([tɤŋ˥˩ ɕjɑʊ˩ pʰiŋ˧˥] ( سنیے)) چینی کمیونسٹ رہنما۔ صوبہ سیچوان کے شہر گوانگآن میں پیدا ہوئے۔ فرانس اور ماسکو کی یونیورسٹیوں میں تعلیم پائی۔ 1926ء میں چنگشان ملٹری اکیڈمی میں ڈین آف ایجوکیشن مقرر ہوئے۔ 1930ء میں سرخ فوج کے چیف آف سٹاف مقرر کیے گئے۔ 1934ء تا 1936ء لانگ مارچ میں حصہ لیا۔ 1945ء میں کمیونسٹ پارٹی کے ساتویں مرکزی کمیٹی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1948ء تا 1954ء پیپلز لبریشن آرمی کے پولیٹکل کمیسار رہے۔

1949ء میں کمیونسٹ پارٹی کے مشرقی بیورو کی مرکزی کمیٹی کے فسٹ سیکرٹری مقرر ہوئے۔ 1953ء تا 1956ء کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیکرٹری جنرل رہے۔ 1953ء میں وزیر مالیات مقرر کیے گئے۔ 1954ء تا 1967ء قومی دفاعی کونسل کے وائس چانسلر رہے۔ سابق صدر لیوشاؤچی سے قریبی تعلقات کی بنا پر 1967ء تا 1973ء سیاسی افق سے غائب رہے۔ 1975ء میں پارٹی کے وائس چیرمین منتخب ہوئے۔ چو این لائی اور ماؤزے تنگ کی علالت کے دوران میں زمام حکومت انہی کے ہاتھوں میں تھی۔ اپریل 1976ء میں چیرمین ماؤ کی اہلیہ چیانگ چنگ کی مہم کے نتیجے میں تمام عہدوں سے معزول کر دیے گئے۔ جولائی 1977ء میں دسویں مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں انھیں پارٹی کا وائس چیرمین، نائب وزیر اعظم اور چیف آف سٹاف مقرر کیا گیا۔ 7 دسمبر 1980ء کو نائب وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : The Rise of Modern China — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اشاعت ششم — صفحہ: 974 — ISBN 978-0-19-512504-7 — فصل: 41
  2. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Deng-Xiaoping — بنام: Deng Xiaoping — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6k0776b — بنام: Deng Xiaoping — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6653659 — بنام: Deng Xiaoping — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/deng-xiaoping — بنام: Deng Xiaoping — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0021995.xml — بنام: Deng Xiaoping
  7. عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/17368 — بنام: Deng Xiaoping
  8. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12988100v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. ^ ا ب https://cs.isabart.org/person/86492 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  10. Chinese Political Elites Database ID: https://cped.nccu.edu.tw/eliteDetail.aspx?pid=1138118 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 فروری 2024
  11. ربط: https://d-nb.info/gnd/118621297 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  12. عنوان : Mao: A Life — ناشر: هوڈر و اسٹاؤٹن — صفحہ: 10 — ISBN 978-0-340-60624-7 — فصل: Prologue
  13. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12988100v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  14. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/290487395