دین پور شریف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دین پور شریف
دین پور شریف
قصبہ ،یونین کونسل
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع رحیم یار خان
تحصیلتحصیل خانپور
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

دین پور شریف (انگریزی: Din Pur Shrif) پاکستان کا ایک آباد مقام جو تحصیل خانپورضلع رحیم یار خان میں واقع ہے۔ یہ تحصیل خانپورکی ایک یونین کونسل بھی ہے۔[1] خانقاہ عالیہ دین پور شریف ؛ دین پور شریف _ میاں خليفہ غلام محمد دين پوری اس کے موسئس تهے -آپ حافظ محمد صدیق بهرچونڈی شریف والوں کے خلیفہ تھے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]