دیوار (1975ء کی فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دیوار
(ہندی میں: दीवार ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہدایت کار
اداکار ششی کپور [2]
امتابھ بچن [2]
پروین بابی [2]
نیتو سنگھ [2]
نیراپا رائے [2]
ستیندر کپور [2]
افتخار [2]  ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم ساز گلشن رائے   ویکی ڈیٹا پر (P162) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف ڈراما [1]،  ہنگامہ خیز فلم   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع منظم جرم   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم نویس
دورانیہ
زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی آر ڈی برمن   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم کنندہ تریمورتی فلمز ،  نیٹ فلکس   ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 1975  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
مزید معلومات۔۔۔
آل مووی v145093  ویکی ڈیٹا پر (P1562) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
tt0072860  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

1975ء میں امیتابھ بچن نے مختلف موضوعات پر بننے والی فلموں میں کام کیا اور قابلیت و صلاحیت کا لوہا منوایا ۔ فلم دیوار (انگریزی: Deewaar) 1975ء میں باکس آفس کی بہترین فلموں میں شمار ہوئی ۔ جبکہ انڈیا ٹائمز موویز نے دیوار اور شعلے کا شمار بالی وڈ کی پچیس دیکھنے لائق فلموں میں کیا تھا ۔[3]

اس فلم میں ساتھی اداکار ششی کپور کا مکالمہ میرا پاس ماں ہے، بہت مقبول ہوا اور عام زندگی اور یہاں تک سیاست میں بھی استعمال کیا گیا ہے۔ 2021ء میں بھارت کی ریاست اتر پردیش میں انتخابات کے دوران خواتین کو 40 فی صدی ٹکٹ دینے کے ساتھ ساتھ حکومت بنانے پر خواتین کے لیے تمام وعدے کرنے والی کانگریس کی رہنما پرینکا واڈرا نے ایک ٹی وی چینل سے بات چیت میں 1975 ء کی ہندی فلم ’دیوار‘ کے ایک ڈائیلاگ ’میرے پاس ماں ہے‘ کا حوالہ دیا اور مسکراتے ہوئے کہا ’’میرے پاس بہنیں ہیں‘‘۔ [4]

تیلگو میں باز تخلیق[ترمیم]

"دیوار" نے جہاں امیتابھ بچن کے شعلہ صفت جواں مرد کے کردار کو استحکام بخشا تھا وہیں جونیر این ٹی آر نے بھی اس کے تلگو ری-میک "مگاڈو" (مرد) کے ذریعے بے انتہا مقبولیت سمیٹی۔ ششی کپور والا متوازی کردار فلم مگاڈو میں راما کرشنا نے نبھایا تھا۔ اور فلم کے ہدایت کار ایس۔ڈی۔لال تھے۔[5]


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]