دیوان مغل محلات میں مغلیہ طرز تعمیر کے اس خاص طرز کی عمارت ہے عوام یا خواص بادشاہ سے ملاقات کرتے تھے۔
دیوان عام[ترمیم]
دیوان عام مغل محلات میں کی وہ عمارت ہے جہاں عوام بادشاہ سے ملاقات کرتے تھے۔
دیوان خاص[ترمیم]
دیوان خاص مغل محلات میں کی وہ عمارت ہے جہاں امرا اور خواص بادشاہ سے ملاقات کرتے تھے۔