دیوان خاص (قلعہ لاہور)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دیوان خاص

دیوان خاص پاکستان کے شہر لاہور میں واقع قلعہ لاہور میں ایک شاہی دیوان تھا جو امرا اور خصوصی درباریوں کے لیے تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Citadel (Lahore Fort)". Islamics Arts and Architecture. 2011. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2016.