دیوان صاحب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دیوان صاحب جنوبی پنجاب کے اہم شہر بوریوالہ سے چند کلومیٹر کی دوری پر ایک مشہور قصبہ ہے۔ اس کی وجہ شہرت یہاں پر موجود مشہور مسلمان صوفی حضرت شیر دیوان چاولی کی درگاہ ہے۔