دیوبندی جامعات و مدارس کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

دیوبندی (عربی: ديوبندي، روسی: Деобанди، بنگالی: দেওবন্দ، ہندی: देवबन्दी) ایک اصطلاح ہے، جو عالم اسلام میں احیائے اسلام کی ایک تحریک کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ [1] اس کا مرکز بنیادی طور پر بھارت، پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش میں ہے اور اب وہ برطانیہ میں بھی پھیل چکا ہے اور جنوبی افریقہ میں بھی اس کی موجودگی ہے۔ یہ نام بھارت کے دیوبند سے اخذ کیا گیا ہے، جہاں پر دار العلوم دیوبند واقع ہے۔ یہ تحریک شاہ ولی اللہ (1703-1762) کے فکر (فکرِ ولی اللّٰہی) سے متاثر ہے، جب کہ دار العلوم دیوبند کی بنیاد 30 مئی 1866 کو رکھی گئی تھی۔ دار العلوم؛ برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی اور برطانوی سامراج کے استعمار کے خلاف مظاہرے کا مرکز تھا۔ بیشتر برطانوی ہند ممالک (بھارت، بنگلہ دیش اور پاکستان) کے مسلمانوں نے اپنے مولانا کے مشوروں کے ذریعہ انگریزوں کے خلاف عدم اتحاد کی تحریکیں چلا دیں۔ فتووں نے مسلمانوں میں انگریزی بولنے کو ممنوع قرار دے دیا؛ لیکن کچھ بھارتی ریاستیں؛ خاص طور پر ہندؤوں نے اپنے نظام میں انگریزی کو اپنایا اور انگریزی زبان کو اپنی پہلی زبان بنا لیا۔

متعدد ممالک میں بہت سی دیوبندی جامعات و مدارس ہیں۔ ممالک کے نام حروف تہجی کے مطابق ترتیب وار دیے گئے ہیں۔

برطانیہ[ترمیم]

نام جامعہ/مدرسہ عرفی نام سن قیام مقام ویب سائٹ
دار العلوم العربيہ الاسلامیہ[2] دار العلوم بری 1973 ہولکمب, بری [1]
دار العلوم لندن[3] 1988 چزلہرسٹ، لندن، کینٹ [2]
مدینۃ العلوم الاسلامیہ MTU 1992 کیدر منسٹر، ووسٹرشائر
دار العلوم بولٹن 1993 بولٹن، لنکاشائر [3]
جامعۃ العلم و الہدی دار العلوم بلیک برن 1997 بلیک برن، لنکاشائر [4]
جامعہ تعلیم الاسلام دار العلوم دیوزبری

دیوزبری، یارکشائر

بنگلہ دیش[ترمیم]

شمار نمبر. نام جامعہ/مدرسہ عرفی نام سن قیام جائے وقوع ویب سائٹ
1 جامعہ مدنیہ انگورا محمد نگر جامعہ انگورا 1958 انگورا محمد نگر، بیانی بازار ذیلی ضلع، سلہٹ. [5][مردہ ربط] [6]
2 جامعہ عربیہ قاسم العلوم قاضر ہاٹ حفظ مدرسہ اور یتیم خانہ قاضر ہاٹ مدرسہ 1951 میرشارائے ، چٹاگانگ ، بنگلہ دیش [7]
3 جامعہ اھلیہ دار العلوم معین الاسلام[4][5] ہاٹ ہزاری مدرسہ 1896 چٹاگانگ، بنگلہ دیش [8]
4 جامعہ اسلامیہ پاتییا[4] پاتییا مدرسہ 1938 پاتییا، چٹاگانگ [9]
5 جامعہ اسلامیہ عزیزیہ انوار العلوم ہلی مدرسہ 1960 بنگلہ ہلی، حکیم پور، دیناج پور ضلع، بنگلہ دیش
6 جامعہ عربیہ اسلامیہ، زری[6] زری مدرسہ 1910 زری، پاتییا، چٹاگانگ [10]
7 جامعہ توکلیہ رینگا مدرسہ[7] رینگا مدرسہ 1919 سلہٹ، بنگلہ دیش [11]
8 جامعہ اسلامیہ یونسیہ برہمنباریا یونسیہ مدرسہ 1914 برہمنباریا، بنگلہ دیش
9 جامعہ رحمانیہ عربیہ ڈھاکہ[8] محمد پور مدرسہ 1986 محمد پور، ڈھاکہ [12]
10 جامعہ قرآنیہ عربیہ لال باغ لال باغ مدرسہ 1950 لال باغ، ڈھاکہ [13]
11 جامعہ لطفیہ انوار العلوم حمید نگر[9] بورونا مدرسہ 1941 سری منگل، مولوی بازار
12 جامعہ اسلامیہ قاسم العلوم چاریہ چاریہ مدرسہ 1949 چاریہ، ہاٹ ہزاری، چٹاگانگ [14]
13 جامعہ اسلامیہ عزیز العلوم بابو نگر[10] بابو نگر مدرسہ 1924 بابو نگر، پھٹکچھڑی، چٹاگانگ
14 جامعہ اسلامیہ عبیدیہ نانو پور[11] نانو پور عبیدیہ مدرسہ 1957 نانو پور، پھٹکچھڑی، چٹاگانگ
15 جامعہ شرعیہ مالی باغ، ڈھاکہ جامعہ شرعیہ مالی باغ 1956 1037، مالی باغ، ڈھاکہ – 1217
16 جامعہ علوم اسلامیہ لکھن بازار[12] لکھن بازار مدرسہ 1981 لکھن بازار، چٹاگانگ
17 جامعہ دار المعارف الاسلامیہ[13] دار المعارف 1985 بہادر ہاٹ، چٹاگانگ

بھارت[ترمیم]

شمار نمبر جامعہ/مدرسہ عرفی نام سنِ قیام جائے وقوع ویب سائٹ
1 دار العلوم دیوبند[14] دار العلوم و دیوبند مدرسہ 1866 دیوبند، یوپی [15]
2 مظاہر علوم سہارنپور[15] مظاہر علوم و سہارنپور مدرسہ 1866 سہارنپور، یوپی [16][16]
3 دار العلوم ندوۃ العلماء ندوۃ العلماء 1898 لکھنؤ، بھارت [17]
4 جامعہ مفتاح العلوم مفتاح العلوم مئو 1877 شاہی کٹرہ، مئو، اتر پردیش، بھارت [18]
5 جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل[17] جامعہ ڈابھیل 1928 ڈابھیل، گجرات، بھارت [19]
6 جامعۃ القاسم دار العلوم الاسلامیہ[18] جامعۃ القاسم 1989 بھارت ۔ نیپال سرحد، بہار [20]
7 مدرسہ کاشف الہدٰی کاشف الہدٰی 1972 چینائی، تمل ناڈو [21]
8 مدرسہ مفتاح العلوم مفتاح اور مفتاح العلوم 19?? ميل وشارم، ویلور، تمل ناڈو
9 جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی مدرسہ شاہی 1879 مراد آباد، اتر پردیش www.madrasashahi.com
10 دار العلوم رحیمیہ بانڈی پورہ دار العلوم رحیمیہ 1979 بانڈی پورہ، کشمیر www.raheemiyyah.com
11 دار العلوم وقف دیوبند دار العلوم وقف 1982 دیوبند، سہارنپور www.dud.edu.in
12 جامعہ امام محمد انور شاہ دیوبند معہدِ انور 1997 دیوبند، سہارنپور
13 مدینۃ العلوم باغ باڑی دار العلوم باغ باڑی 1873 کریم گنج، آسام
14 مدرسہ امینیہ 1897 کشمیری دروازہ، دہلی
15 جامعہ امام ولی اللہ الاسلامیہ پھلت جامعہ شاہ ولی اللہ 1983 پھلت، مظفر نگر
16 مدرسہ فلاح دارین ترکیسر 1964 ترکیسر، ضلع سورت، گجرات
17 مدرسہ اسلامیہ عربیہ بیت العلوم 1930 سرائے میر، اعظم گڑھ، یوپی [22]
18 دار العلوم رحیمیہ 1979 بانڈی پورہ، جموں و کشمیر [23]

پاکستان[ترمیم]

جامعہ/مدرسہ عرفی نام سنِ قیام جائے وقوع ویب سائٹ
دار العلوم کراچی جامعہ کراچی 1951 کورنگی، کراچی [24]
جامعہ خیر المدارس خیر المدارس 1947 ملتان [25]
جامعہ فاروقیہ[19] جامعہ فاروقیہ 1967 کراچی، پاکستان farooqia.com
جامعہ بنوریہ عالمیہ[20] 1979 کراچی، سندھ [26]
جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن 1954 کراچی پاکستان [27]
جامعۃ الرشید کراچی جامعۃ الرشید 1977 احسن آباد، پاکستان [28]
جامعہ اشرفیہ[21] جامعہ اشرفیہ 1947 لاہور، پنجاب [29]
جامعہ دار العلوم صدیقیہ[22] جامعہ صدیقیہ 1990 کراچی، سندھ، پاکستان
جامعہ عربیہ احسن العلوم احسن العلوم 1977 کراچی، پاکستان [30]
جامعہ دار العلوم حقانیہ جامعہ حقانیہ 1948 اکوڑہ خٹک، خیبر پختونخواہ
جامعہ مدنیہ جدید جامعہ مدنیہ جدید 1980 رائے ونڈ، پنجاب [31]
دار العلوم گجرانوالہ دار العلوم گجرانوالہ 1995 گجرانوالہ، پنجاب
جامعہ عربیہ العزیزیہ پرہارویہ جامعہ عربیہ العزیزیہ پرہارویہ بستی پرھاڑ غربی شریف,کوٹ ادو
جامعہ رحیمیہ دارالمبلغین جامعہ دارالمبلغین کوٹ ادو

جنوبی افریقہ[ترمیم]

نام جامعہ/مدرسہ عرفی نام سنِ قیام جائے وقوع ویب سائٹ
دار العلوم زکریا[23] مدرسہ زکریا 1983 لئیناسیا، جنوبی افریقہ [32]
مدرسہ انعامیہ[24] 1994 کیمپر ڈاؤن، کوازولو ناتال، جنوبی افریقہ [33]

ریاستہائے متحدہ امریکہ[ترمیم]

جامعہ/مدرسہ عرفی سنِ قیام جائے وقوع ویب سائٹ
دار العلوم المدنیہ[25] 1986 بفیلو، نیو یارک [34]
معہد تعلیم الاسلام 1989 الگن، الینوائے، شکاگو [35]

سعودی عرب[ترمیم]

جامعہ/مدرسہ عرفی نام سنِ قیام جائے وقوع ویب سائٹ
مدرسہ صولتیہ 1874 مکہ مکرمہ، سعودی عرب [36]

کینیڈا[ترمیم]

جامعہ/مدرسہ عرفی نام سنِ قیام جائے وقوع ویب سائٹ
الرشید اسلامی انسٹی ٹیوٹ جامعہ رشید 1980 کورنوال، انٹاریو [37]
عائشہ صدیقہ اسلامی انسٹی ٹیوٹ[26] جامعہ عائشہ صدیقہ بومن وائل، کینیڈا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Commins، David (2009)، The Wahhabi Mission and Saudi Arabia، I.B.Tauris، صفحات 138–139، ISBN 978-0-85773-135-7 
  2. "Inside Britain's Islamic colleges". 15 January 2004. اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016 – bbc.co.uk سے. 
  3. "Darul Uloom London Islamic School". London Borough of Bromley. 
  4. ^ ا ب Riaz، Ali (2008). Faithful Education: Madrassahs in South Asia. Rutgers University Press. صفحہ 149. ISBN 978-0-8135-4562-2. Three madrassahs are reported to control more than seven thousand smaller madrassahs—al-Jamiah al-Islamia located in Patiya district, Darul Uloom Mainul Madrassah located in Hathazari, and Darul Uloom Madrassah located in Lalkhan Bazar of Chittagong—are closely coordinated and they appear to be the core institutions of a larger network. 
  5. "Preview" (PDF). nbr.org. 
  6. The Muslim World League Journal. Muslim World League. June 1996. اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2013. 
  7. "Jamia Tawakkulia Renga Madrasah | Schools in Sylhet | Bangladesh | reviews, map, events, deals & offers, discussion forum - JantaReview". Bangladesh.jantareview.com. اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2013. 
  8. "Jamia Rahmania Arabia Madrasha". Wikimapia.org. اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2013. 
  9. "Boruna Madrasa Ramadan Apeal 09" (PDF). 24 مارچ 2012 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2011. 
  10. "Babunagar Madrasha (বাবুনগর মাদ্রাসা)". Wikimapia.org. اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2013. 
  11. "Nanupur Obaidia Madrasah (নানুপূর ওবাইদিয়া মাদ্রাসা)". Wikimapia.org. اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2013. 
  12. "Introduction" (PDF). اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2018. 
  13. Bano، Masooda (2008). Working Paper No. 13: Allowing for Diversity: State-Madrasa Relations in Bangladesh (PDF). Religions and Development Research Programme, University of Birmingham, UK. ISBN 978-0-7044-2567-5. 
  14. "Info" (PDF). attahawi.files.wordpress.com. 2009. 
  15. "Madrasa Mazahir Uloom Saharanpur 1866-2011". اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016. 
  16. "Welcome to Mazahir Uloom". 05 جنوری 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2018. 
  17. "Death listing" (PDF). scnc.ukzn.ac.za. 
  18. "Archived copy". 24 ستمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2011. 
  19. "Jamia Farooqia - Wikimapia". اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016. 
  20. "Double blast kills nine at Islamic school - Global Terrorism - www.smh.com.au". اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016. 
  21. "Ashrafia Islamic University Lahore - A Leading Institution of Islamic Learning". ashrafia.org.pk. 
  22. "Panoramio - Photo of Masjid-e-Khizra North Kar". 03 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016. 
  23. Pieter Coertzen؛ M Christian Green؛ Len Hansen (2016). Religious Freedom and Religious Pluralism in Africa: Prospects and Limitations. African Sun Media. صفحات 89–90. ISBN 978-1-928357-03-2. 
  24. Zubair Zafar Khan (2010). "An Assessment of Darul Uloom Deoband". The Islamic Quarterly. 54 (1): 71. 
  25. "Day School". madania.org. اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016. 
  26. "Aishah Siddiqah Islamic Institute Boarding School in Bowmanville, ON". salatomatic.com. 7 January 2013. اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2013. 

بیرونی روابط[ترمیم]

مزید دیکھیں[ترمیم]

اسلامی تعلیمی اداروں کی فہرست