دیوتا طالب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

طالب (Ta'lab) چاند کا دیوتا تھا جس کی جنوبی عرب میں خاص طور پر مملکت سبا میں پرستش اور پوجا ہوتی تھی۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔