دیودونے بوگمس
Jump to navigation
Jump to search
دیودونے بوگمس | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Dieudonné Bogmis) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 12 جنوری 1955 نیانون | ||||||
وفات | 25 اگست 2018 (63 سال) ایسیکا | ||||||
شہریت | ![]() | ||||||
مناصب | |||||||
اسقف | |||||||
دفتر میں 2004 – 25 اگست 2018 |
|||||||
در | ایسیکا | ||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | کاتھولک پادری | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی | ||||||
ترمیم ![]() |
دیودونے بوگمِس (فرانسیسی: Dieudonné Bogmis) کیمرون کے ایک رومی کاتھولک اسقف تھے۔
ابتدائی زندگی[ترمیم]
12 جنوری 1955ء کو کیمرون کے قصبے نیانون میں پیدا ہوئے۔ سنہ 1983ء میں بطور پادری مخصوص کیے گئے۔ انہوں نے دوالا، کیمرون کی رومی کاتھولک آرچ ڈائیوسیس کے معاون اسقف اور گیدیاؤفالا کے محض خطاب کے اسقف کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔ پھر وہ ایسیکا، کیمرون کی رومی کاتھولک ڈائیوسیس کے سنہ 2004ء سے اپنی وفات تک اسقف رہے۔[1]
وفات[ترمیم]
25 اگست 2018ء کو فالج کے حملے کے باعث 63 سال کی عمر میں ان کی وفات کیمرون کے قصبے ایسیکا میں ہوئی۔[2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Diocese of Eséka, Cameroon"۔ gcatholic.org۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018ء۔
- ↑ Cameroun ::Décès de Mgr. Dieudonné Bogmis : Encore un Évêque Mort Mystérieusement (فرانسیسی زبان میں)