دیوراگٹہ دسہرا تہوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دیوَراگُٹہ دسہرا تہوار (انگریزی: Devaragutta Dasara festival) ایک ہندو تہوار ہے۔ یہ دسہرا کی ایک قسم ہے جو دیورگٹہ، کرنول، آندھرا پردیش میں منائی جاتی ہے۔[1]

تشدد[ترمیم]

یہ ایک تشدد آمیز جشن کا ماحول پیش کرتا ہے۔ اس کی خصوصیت یہ ہے کہ تین الگ گاؤں سے لوگ لاٹھیوں سے بھڑ جاتے ہیں۔ اس کی وجہ سے کئی عقیدت مند جو اس لڑائی کا حصہ بنتے ہیں، لامحالہ زخمی ہو جاتے ہیں۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Weird festivals in Kurnool villages - The New Indian Express"۔ 07 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2018 
  2. Seventy injured in annual bloody sport in Andhra - Yahoo News India<!— Bot generated title -->