دیوی کولم
Appearance
Devikulam | |
---|---|
گاؤں، پہاڑی مستقر | |
سرکاری نام | |
ملک | بھارت |
ریاست | کیرلا |
ضلع | ایڈوکی ضلع |
زبانیں | |
• دفتری | ملیالم زبان، انگریزی زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | KL-68 |
دیوی کولم (انگریزی: Devikulam) بھارت کا ایک پہاڑی مستقر ہے جو کیرلا کے ایڈوکی ضلع میں واقع ہے۔[1] یہ مونار سے 8 کلومیٹر دور ہے۔
جغرافیہ
[ترمیم]دیوی کولم سطح سمندر سے 1800 میٹر بلندی پر واقع ہے۔[2]
خصوصیات
[ترمیم]دیوی کولم خوشنما مناظر کے لیے مشہور ہے۔ یہاں کئی ایسے نظارے ہیں جو من کو بھا لیتے ہیں۔ ان میں چند کے نام درج ذیل ہیں۔
- پلی واسل آبشار
- چائے کے باغات
- سیتا جھیل
- آنائرنگل
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Devikulam"
- ↑ "Devikulam"۔ Hill Stations in India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2006
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر دیوی کولم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |