دیو دیوالی (وارانسی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دیو دیوالی
منانے والے ہندو
قسم وارانسی
اہمیت Tripura Purnima or worship of شیو
تقریبات بھگوان وارانسی کے گنگا گھاٹ پر نازل ہوتے ہیں اور دریائے گنگا کی آرتی اتارتے ہیں
تاریخ چاند کی چودھویں رات کارتک مہینا ہندو تقویم
گنگا آرتی

دیو دیوالی (Dev Deepawali) جسے گنگا تہوار بھی کہا جاتا ہے ایک ہندو تہوار ہے جو کارتک پورنما کو وارانسی، اتر پردیش، بھارت میں منایا جاتا ہے۔ یہ ہندو تقویم کے مہینے کارتک (نومبر - دسمبر) میں چاند کی چودھویں رات کو دیوالی کے پندرہ دن بعد منایا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://www.varanasi.org.in/dev-diwali۔ |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)