مندرجات کا رخ کریں

دیو میرا دوست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دیو میرا دوست
اردو ترجمہ
مصنفرولڈ ڈال
اصل عنوانTHE BFG
مترجمشوکت نواز نیازی
مصورکوئنٹن بلیک
ملکمملکت متحدہ
زبانانگریزی
موضوعفکشن
صنفادب اطفال، فنطاسیہ
اشاعت14 جنوری 1982ء
جوناتھن کیپ (حقیقی)
پینگوئن بمس (موجودہ)
طرز طباعتغیر مجلد
صفحات208

دیو میرا دوست (انگریزی اصل عنوان: بی ایف جی، یعنی بگ فرینڈلی جائنٹ) برطانوی مصنف رولڈ ڈال کا بچوں کے لیے لکھا گیا ایک ناول ہے جو 1982ء میں شائع ہوا۔ یہ ناول ڈال کے 1975ء کے ناول ”ڈینی، دا چیمپئن آف دا ورلڈ“ میں شامل ایک مختصر افسانے کی توسیع ہے۔ یہ کتاب ڈال نے اپنی سب سے بڑی بیٹی اولیویا کے نام معنون کی تھی جو 1962ء میں سات برس کی عمر میں خسرہ کی وجہ سے دماغی سوزش کے باعث انتقال کر گئی تھی۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Singh, Anita (7 August 2010) "Roald Dahl's secret notebook reveals heartbreak over daughter's death". The Telegraph. Retrieved 4 January 2011.