دیپیکا سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دیپیکا سنگھ

معلومات شخصیت
پیدائش 26 جولا‎ئی 1989ء (35 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات روہت راج گوئل (شادی 2014ء)
عملی زندگی
مادر علمی اندر پرستھ کالج برائے نسواں، دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دیپیکا سنگھ ایک بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ ہے۔

سنگھ نے اپنے کیریئر کے آغاز اسٹار پلس کے سیریل دیا اور باتی ہم میں سندھیا کے کردار کو نبھا کر کیا، جو موج مستی کرنے والی، اتساہی نوجوان لڑکی کی کہانی ہے۔ وہ آئی پی ایس افسر بننے کی خواہش رکھتی ہے، لیکن کچھ کشیدہ حالات میں، اس کی شادی مٹھائی کی دکان کے مالک سے ہو جاتی ہے۔ اس کا شوہر اس آئی پی ایس بننے کے خواب کو پورا کرنے میں اس کی مدد کرتا ہے۔ ٹیلی ویژن میں کام کرنے سے قبل انھوں نے ایک پنجابی نغمات البم میں بھی کام کیا ہے۔[1]

سنگھ نے پنجاب ٹیکنیکل یونیورسٹی سے مارکیٹنگ اور بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرز کی ڈگری لی ہے۔[2]

سنگھ نے اپنے ٹیلی ویژن شو کے ڈائریکٹر روہت راج گوئل سے 2 مئی 2014ء میں شادی کی تھی۔[3]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

اعزازات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "About Diya Aur Baati Hum"۔ Star Plus۔ 19 نومبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2012 
  2. Shruti Jambhekar (26 دسمبر 2011)۔ "Deepika Singh's study interests"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ 06 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولائی 2012  الوسيط |author= و |last= تكرر أكثر من مرة (معاونت);
  3. "Actress Deepika Singh ties the knot with director in Mumbai – TOI Mobile | The ٹائمز آف انڈیا Mobile Site"۔ M.timesofindia.com۔ 2014-05-04۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2014 
  4. "Star Parivar awards 2012: Sandhya (Deepika) got favorite bahu award"۔ Metromasti.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2012 
  5. "SPA 2012: Favorite male Sadasya Arnav & female Sadasya Sandhya"۔ Metromasti.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2012 
  6. "Star Parivaar Awards 2012 – Nominees"۔ STARPlus.in۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2012 
  7. "Star Parivaar Awards: Deepika, Anas most popular actors"۔ Badhil۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2017