مندرجات کا رخ کریں

دیپ شیکھا ناگپال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دیپ شیکھا ناگپال
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 اگست 1970ء (56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ،  فلمی ہدایت کارہ،  ٹیلی ویژن اداکارہ،  منظر نویس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دیپ شیکھا ناگپال (انگریزی: Deepshikha Nagpal) ایک بھارتی اداکارہ اور فلم ڈائریکٹر ہیں جو بنیادی طور پر ہندی زبان کی فلموں اور ہندی ٹیلی ویژن پروڈکشنز میں کام کرتی ہیں۔ اس نے کئی کامیاب ہندی فلموں میں اداکاری کی ہے جن میں کوئیلا، بادشاہ، دلگی اور پارٹنر شامل ہیں۔ وہ 2014ء میں کلرز ٹی وی کے رئیلٹی شو بگ باس سیزن 8 میں ایک مدمقابل تھیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0214358/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 ستمبر 2023

بیرونی روابط

[ترمیم]