دیکشا بھومی
ظاہری ہیئت
| دیکشا بھومی | |
|---|---|
Deekshabhoomi Stupa | |
| عمومی معلومات | |
| قسم | مذہب اور تاریخی مقامات |
| معماری طرز | استوپا |
| مقام | ناگپور، مہاراشٹر، بھارت |
| پتہ | South Ambazari Road, Abhyankar Nagar, ناگپور |
| متناسقات | 21°7′41″N 79°4′1″E / 21.12806°N 79.06694°E |
| آغاز تعمیر | جولائی 1978ء |
| افتتاح | 18 دسمبر 2001ء |
| ڈیزائن اور تعمیر | |
| معمار | Sheo Dan Mal, Shashi Sharma |

دیکشا بھومی یہ بھارت میں بدھ مت کا ایک خاص مرکز ہے۔ اس جگہ پر بھیم راؤ امبیڈکر نے اپنے 600،000 ساتھیوں کے ساتھ بدھ مذہب کو اپنایا تھا۔ یہ جگہ مہاراشٹر کے ایک علاقے ناگپور میں واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر دیکشا بھومی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |