دیگر آبادکار ذاتیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تقسیم ہند کے بعد سرائیکی خطے میں ہندوستان اور مشرقی پنجاب سے آنے والے مسلمان قبائل آباد ہوئے جن کی تفصیل یہ ہے.

  • جالندھری و ہوشیارپوری ارائیں ذاتیں
  • فیروز پورا و احمدآباد سے وگن ذاتیں
  • میواتی اور دیگر ہریانوی ذاتیں
  • راجستھان سے آنیوالی راجپوت ذاتیں
  • بہاری قبائل
  • وسطی ہند کی ریاستوں سے آنیوالے قبائل
  • مشرقی پنجاب کے جاٹ قبائل
  • دہلی، لکھنؤ، میرٹھ اور حیدرآباد دکن اور ان کے مضافات سے ہجرت کر کے آنیوالے اہل زبان یا معیاری اردو بولنے والے مسلم خاندان