دیگ محل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دیگ محل ایک محل ہے جو راجستھان میں بھرت پور سے 32 کلومیٹر دوری پر واقع ہے۔ جس کی تعمیر 1772 میں بھرت پور ریاست کے حکمرانوں کے لیے ایک پرتعیش سمر ریزورٹ کے طور پرکی گئی تھی۔ یہ محل 1970 کی دہائی کے اوائل تک استعمال ہوتی رہی ہے۔ [1]

تاریخ اور فن تعمیر[ترمیم]

زیارت[ترمیم]

گیلری[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. TANUSHREE PODDER (2007-03-18)۔ "Summer symphony"۔ دی ہندو۔ 20 مارچ 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2013