دیگ و تیغ و فتح
دیگ و تیغ و فتح (Deg Tegh Fateh) (پنجابی: ਦੇਗ ਤੇਗ਼ ਫ਼ਤਿਹ) ایک سکھ نعرہ ہے جو خالصہ کی دوہری ذمہ داری کی نشان دہی کرتا ہے، یعنی ضرورت مندوں اور مظلوموں کے لیے خوراک اور تحفظ فراہم کرنا۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Cole، W. Owen؛ Sambhi, Piara Singh (1997). A popular dictionary of Sikhism (ایڈیشن Rev.). Richmond, Surrey: Curzon. صفحہ 28. ISBN 0-203-98609-1. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2016.