مندرجات کا رخ کریں

دیہانیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چرواہی نظام (دیہانیت) جانور پالنے کا ایک طریقہ ہے جس میں پالتو جانوروں (جنہیں "مویشی" کہا جاتا ہے) کو چَرنے کے لیے بڑے سبزہ زاروں (چراگاہوں) پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔ تاریخی طور پر یہ نظام خانہ بدوش لوگ استعمال کرتے تھے جو اپنے ریوڑ کے ساتھ جگہ جگہ منتقل ہوتے رہتے تھے۔ اس میں گائے، اونٹ، بکریاں، یاک، لامہ، بارہ سنگھے، گھوڑے اور بھیڑیں شامل ہوتی ہیں۔