دیہی علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
باروسا وادی، جنوبی آسٹریلیا

دیہی علاقہ (Rural area) عام طور پر ایک ایسا ایک جغرافیائی علاقہ ہے جو شہروں اور قصبوں سے باہر واقع ہے۔[1] ایک تعریف کے مطابق ایسے آباد مقامات جو شہری علاقے نہیں ہیں وہ دیہی علاقے ہیں۔[2]

عام طور دیہی علاقے کم کثافت آبادی والے اور چھوٹی بستیوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ زرعی علاقے عام طور پر دیہی علاقے ہوتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "WordNet Search - 3.1"۔ Wordnetweb.princeton.edu۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25۔
  2. "Defining the Rural Population"۔ Hrsa.gov۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25۔