دی انہیریٹنس آف لاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دی انہیریٹنس آف لاس
(انگریزی میں: The Inheritance of Loss ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Inheritance of loss cover.jpg

مصنف کرن ڈیسائی  ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع بھارت،  نیپال  ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف ناول  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 31 اگست 2006  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئی ایس بی این 0-241-14348-9  ویکی ڈیٹا پر (P957) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
او سی ایل سی 65764578  ویکی ڈیٹا پر (P243) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دی انہیریٹنس آف لاس (انگریزی: The Inheritance of Loss) ہندوستان میں پیدا ہونے والی مشہور مصنفہ کرن ڈیسائی کا شہرہ آفاق ناول۔ 2006ء میں پہلی دفعہ شائع ہوا۔ مصنفہ کو اس ناول کی بدولت مین بکر پرائز سے نوازا گیا۔ اس کتاب کے بارے میں خود مصنفہ کا کہنا ہے کہ یہ کتاب میں نے اپنے والدین، ان کے والدین، اپنی کہانی اور دراصل اصل میں ٹوٹے ہوئے لوگوں کی کہانیاں اور آدھی زندگیوں اور ایک چوتھائی زندگیوں اور خوف اور کمیوں سے بھری زندگیوں کے بارے میں لکھتے ہوئے لکھی ہے۔

ناول کیمبرج سے تعلیم یافتہ ایک بھارتی قاضی کی کہانی ہے جو ہمالیہ میں ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہا ہے۔ جج کی زندگی میں سکون کے ان کی یتیم پوتی کی آمد اور ان کے باورچی کی امریکی محکمۂ امیگریشن کو دھوکا دینے کی کوششوں سے برباد ہو نے کا خطرہ پیدا ہو جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]