مندرجات کا رخ کریں

دی ایکسپریس ٹریبیون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دی ایکسپریس ٹریبیون
borde
1 جنوری 2015ء کے اخبار کا سر ورق
قسمروزنامہ اخبار
مالکلیکسن گروپ
بانیسلطان علی لاکھانی
ناشربلال علی لاکھانی
مدیرنوید حسین
فہد حسین (ایگزیکٹو ایڈیٹر)
آغازاپریل 2010ء[1]
سیاسی صف بندیمرکزی بائیں بازو
معاشرتی لبرل ازم
مساوات پسندی
زبانانگریزی
صدر دفترپلاٹ 5
ایکسپریس وے
آف کورنگی روڈ
کراچی، پاکستان
ساتھی اخباراتروزنامہ ایکسپریس
ویب سائٹtribune.com.pk

دی ایکسپریس ٹریبیون پاکستان سے شائع ہونے والا روزنامہ انگریزی اخبار ہے۔ یہ لیکسن گروپ کے میڈیا ادارے کی نمائندہ اشاعت ہے۔ یہ پاکستان کا واحد اخبار ہے جو بین الاقوامی سطح پر انٹرنیشنل نیو یارک ٹائمز (جو نیو یارک ٹائمز کا عالمی ایڈیشن ہے) کے ساتھ شراکت میں شائع ہوتا ہے۔[1]

اخبار کا صدر دفتر کراچی میں واقع ہے، جب کہ اس کی اشاعت لاہور، اسلام آباد اور پشاور سے بھی ہوتی ہے۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ "Express Media Group (Lakson Group)". Dawn (بزبان انگریزی). 2 Jul 2012. Retrieved 2024-01-15.

بیرونی روابط

[ترمیم]