دی بھوتنی
ظاہری ہیئت
| دی بھوتنی | |
|---|---|
| ملک | |
| مزید معلومات۔۔۔ | |
| tt27162102 | |
| درستی - ترمیم | |
دی بھوتنی 2025ء کی ایک بھارتی ہندی زبان کی مزاحیہ ہارر فلم ہے جسے سدھاانت سچدیو نے لکھا اور ہدایت کاری کی ہے اور دیپک مکوت اور سنجے دت نے پروڈیوس کیا ہے۔[1][2] فلم میں سنجے دت، سنی سنگھ، مونی رائے اور پلک تیواری شامل ہیں۔ [3][4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "The Bhootnii: Sanjay Dutt, Mouni Roy Team Up For Horror-Comedy". www.ndtv.com (بزبان انگریزی). Retrieved 2025-02-26.
- ↑ "'The Bhootnii' announcement: Sanjay Dutt, Mouni Roy to headline horror-comedy". The Hindu (بزبان بھارتی انگریزی). 26 Feb 2025. ISSN:0971-751X. Retrieved 2025-02-26.
- ↑ "Title of Sanjay Dutt's next to be announced on Maha Shivratri"۔ The Times of India۔ 25 فروری 2025۔ ISSN:0971-8257۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-02-26
- ↑ "Sanjay Dutt, Mouni Roy Starrer Horror Comedy The Bhootnii Teaser Out, Film To Release On THIS Date". News18 (بزبان انگریزی). Retrieved 2025-02-26.
بیرونی روابط
[ترمیم]- دی بھوتنی آئی ایم ڈی بی پر (بزبان انگریزی)
- دی بھوتنی بالی وڈ ہنگامہ پر
| پیش نظر صفحہ 2020ء کی دہائی کی ہندی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |

