دی رائٹ ریورنڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کلیسیائی القاب

دی رائٹ ریورنڈ (.The Rt. Rev) یا (The Rt. Rev'd) یا (The Right Reverend) مختلف مسیحی کلیسیائی حلقوں کے عہدیداروں کے لیے بطور عزت وتکریم کلیسیائی خطاب استعمال ہوتا ہے۔ انگلیکانی کلیسیا ئیں[1] اور برطانیہ کی رومن کاتھولک کلیسیاء کے بشپوں (اسقف صاحبان) کے لیے دی رائٹ ریورنڈ جبکہ رومنکاتھولککے آرچ بشپوں (اسقف صاحبان) کے لیے دی موسٹ ریورنڈ استعمال کیا جاتا ہے[2]۔ پریسبیٹیرین کلیسیائی نظام کی حامل بعضکلیسیاؤں کی جنرل اسمبلی کے ماڈریٹر صاحبان کے لیے مستعمل ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "How to address the clergy", Crockford's Clerical Directory website.
  2. "How to address the clergy". crockford.org.uk. Retrieved 26 March 2014.
  3. https://www.united-church.ca/
  4. http://www.presbyterianireland.org/
  5. http://www.churchofscotland.org.uk/
  6. http://www.pceaheadoffice.org/
  7. "آرکائیو کاپی". 11 دسمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2018. 
  8. "چرچ کے عہدیدران". 09 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2018. 
  9. "بشپوں کی فہرست". 24 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2018. 
  10. کلیسیائی نظم[مردہ ربط]
  11. بشپوں کی فہرست
  12. بشپوں کی فہرست