دی شریف شو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شریف شو مبارک ہو
Title screen
ٹائٹل اسکرین
نوعیتٹاک شو
ہدایاتمحمد ندیم
پیش کردہعمر شریف
نشرپاکستان
زباناردو
نشریات
چینلجیو انٹرٹینمنٹ
26 اکتوبر 2009ء (2009ء-10-26)
بیرونی روابط
جیو ٹی وی
Team NJ

دی شریف شو مبارک ہو (سابقہ نام دی شریف شو ) [1] ایک پاکستانی ٹاک شو ہے رات کا ۔ [2] جس کی میزبانی عمر شریف کرتے تھے ، [3] جیو ٹی وی پر نشر ہوتا تھا ۔ یہ شو پہلی بار 26 اکتوبر 2009 کو نشر ہوا جس میں غلام مصطفی کھر بطور مہمان شامل تھے۔ [4]

دی شریف شو میں فلم، ٹیلی ویژن، موسیقی، فیشن، کھیل اور سیاست کی دنیا سے مشہور شخصیات کو مدعو کیا جاتا ہے۔

اس شو کی خاص بات عمر شریف کی مزاح نگاری ، طنزیہ گفتگو اور خوش گوار ماحول ہے ۔

اس شو میں شامل فنکاروں کو شو میں میزبان عمر شریف کی طرف سے ایک یہی خطرہ رہتا ہے کہ وہ کہیں ان پر طنز کر کر کے ان کی شخصیت کا بہت زیادہ مذاق نہ بنا دیں ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Shareef Show on Geo TV"۔ Official website۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2014 
  2. "Laughter is the best medicine"۔ A&B Productions Blog۔ Asma Malik۔ 07 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2014 
  3. "A day with Umer Shareef"۔ A&B Productions Blog۔ Noor-ul-Ain Hanif۔ 01 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2014 
  4. "The Shareef Show - episode 1"۔ YouTube۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2014 

بیرونی روابط[ترمیم]