دی نائٹ آف (ٹی وی سیریز)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دی نائٹ آف (The Night Of)
نوعیت جرائم ڈراما
تخلیق کار رچرڈ پرائس
اسٹیوین زیلین
بنیاد کریمنل جسٹس 
از پیٹر مفیٹ
تحریر رچرڈ پرائس
اسٹیوین زیلین
ہدایات اسٹیوین زیلین
جیمز مارش
نمایاں اداکار
موسیقار جیف روسو
نشر ریاستہائے متحدہ
زبان انگریزی
اقساط 8 (اقساط کی فہرست)
تیاری
عملی پیشکش
فلم ساز
  • مارک اے بیکر (آزمائشی)
  • اسکاٹ فرگوسن
مدیر
مقام مینہیٹن
عکس نگاری
  • رابرٹ ایلسویٹ (آزمائشی)
  • Igor Martinović
کیمرا ترتیب واحد-کیمرا
دورانیہ 57–96 منٹ
پروڈکشن ادارہ
نشریات
چینل ایچ بی او
تصویری قسم 1080i (ایچ ڈی ٹی وی)
10 جولائی 2016ء (2016ء-07-10) – 28 اگست 2016 (2016-08-28)
بیرونی روابط
ویب سائٹ

دی نائٹ آف (اردو: وہ رات) امریکی ٹیلی ویژن کی مختصر سیریز ہے، جو آٹھ حصوں پر مشتمل ہے۔ جرائم کہانی کی صنف سے تعلق رکھنے والا یہ ڈراما 2008ء-2009ء کی ایک برطانوی ٹیلی ویژن سیریز، کریمنل جسٹس پر مبنی ہے۔ اس مختصر سیریز کی کہانی رچرڈ پرائس اور اسٹیوین زیلین نے لکھی ہے جبکہ ہدایات زیلین اور جیمز مارش نے دی ہیں۔ ایچ بی او پر نشر ہونے والی اس سیریز کا آغاز 10 جولائی 2016ء کو ہوا۔ اس کی پہلی قسط 24 جون 2016 کو ایچ بی او آن ڈیمانڈ کے ذریعے پیش کی گئی تھی۔

اداکار[ترمیم]

مرکزی[ترمیم]

معاون[ترمیم]

پروڈکشن[ترمیم]

اقساط[ترمیم]

شمارعنوانہدایت کارڈرامائی تشکیلاصل تاریخ نشرریاستہائے متحدہ viewers
(millions)
1"ساحل (The Beach)"اسٹیوین زیلینرچرڈ پرائس24 جون 2016ء (2016ء-06-24) (آنلائن)
10 جولائی 2016ء (2016ء-07-10) (ایچ بی او)
0.774
2"عیار درندہ (Subtle Beast)"اسٹیوین زیلینرچرڈ پرائس17 جولائی 2016ء (2016ء-07-17)1.28
3"سیاہ قالب (A Dark Crate)"اسٹیوین زیلینرچرڈ پرائس24 جولائی 2016ء (2016ء-07-24)1.20
4"فن جنگ (The Art of War)"جیمز مارشرچرڈ پرائس31 جولائی 2016ء (2016ء-07-31)1.34
5"چڑیل کا موسم (The Season of the Witch)"اسٹیوین زیلینرچرڈ پرائس اور اسٹیوین زیلین7 اگست 2016ء (2016ء-08-07)1.37
6"طاقتور آدمی اور پر فریب حسینہ (Samson and Delilah)"اسٹیوین زیلینرچرڈ پرائس اور اسٹیوین زیلین14 اگست 2016ء (2016ء-08-14)1.41
7"فطری موت (Ordinary Death)"اسٹیوین زیلینرچرڈ پرائس اور اسٹیوین زیلین21 اگست 2016ء (2016ء-08-21)1.76
8"وحشی کی پکار (The Call of the Wild)"اسٹیوین زیلینرچرڈ پرائس اور اسٹیوین زیلین28 اگست 2016ء (2016ء-08-28)2.16

بیرونی روابط[ترمیم]