دی نیکسٹ تھری ڈیز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دی نیکسٹ تھری ڈیز (اگلے تین دن) فلم پال ہگجیس نے لکھی ہے اور ہدایتکار بھی خود ہیں۔ 2010 کی اس مشہور فلم میں رسل کرو اور الزبتھ بینک نے کام کیا ہے۔ یہ 19 نومبر 2010 کو ریاستہائے متحدہ میں ریلیز کی گئی اور اسے پٹسبرگ میں مقام پر فلمایا گیا تھا۔ یہ فریڈ کیوی اور گویلیوم لیمن کی طرف سے 2008 میں بننے والی فرانسیسی فلم پریر ایلی (اینتھنگ فار ہر:اس کے لیے کچھ بھی) کا ایک ریمیک ہے۔