مندرجات کا رخ کریں

دی ٹیلی گراف (بھارت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دی ٹیلی گراف (بھارت) Telegraph
فائل:Telegraph india.750.jpg
The 20 August 2013 front page of
The Telegraph
قسماخبار
ہیئتبروڈ شیٹ
مالکABP Group
مدیرِ اعلیٰAtideb Sarkar
آغاز7 جولائی 1982؛ 44 سال قبل (1982-07-07)
زبانEnglish
صدر دفتر6, Prafulla Sarkar Street, کولکاتا، مغربی بنگال, India
تعداد اشاعت352,972 Daily[1]
ساتھی اخباراتAnandabazar Patrika
او سی ایل سی نمبر271717941
ویب گاہwww.telegraphindia.com

دی ٹیلی گراف بھارت کا ایک انگریزی روزنامہ اخبار ہے جو 7 جولائی 1982ء سے تسلسل کے ساتھ کولکاتا سے شائع ہو رہا ہے۔ یہ اے بی پی گروپ کے توسط سے چھپتا ہے۔ یہ دی ٹائمز آف انڈیا کو ٹکر دیتا رہتا ہے۔ 2014ء کی رپورٹ کے مطابق یہ چوتھا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا انگریزی اخبار ہے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "{{subst:PAGENAME}} Circulated Daily Newspapers (languages wise)" (PDF)۔ Audit Bureau of Circulations۔ 2020-08-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-05
  2. ↑ "Indian Readership Survey (IRS) 2014" (PDF)۔ Newswatch.in۔ 30 جون 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-10-16