دی پلس (کامکس)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The Pulse
The cover for The Pulse #14, the final issue.
معلومات اشاعت
ناشرMarvel Comics
گوشوارہماہانہ
شکلبندیجاری سلسلہ
قسم
تاریخ اشاعتاپریل 2004 – مئی 2006
تعداد اجرا14
The Pulse Special Edition #1
مرکزی کردارجیسکا جونز
Ben Urich
Kat Farrell
Luke Cage
J. Jonah Jameson
Joseph "Robbie" Robertson
تخلیقی گروہ
مصنف(ین)Brian Michael Bendis
فنکار(ان)Brent Anderson (شمارہ 6 سے 7)
Michael Lark (شمارہ 8 سے 10)
Michael Gaydos (شمارہ 11 سے 14)
Penciller(s)Mark Bagley (شمارہ 1 سے 5)
Inker(s)Scott Hanna (شمارہ 1 سے 5)
Stefano Gaudino (شمارہ 9 سے 10)
تخلیق کار(ان)Brian Michael Bendis
Collected editions
Thin AirISBN 0-7851-1332-0

دی پَلس مارول کامکس کی شایع کردہ ایک سلسلہ وار کامک بُک ہے جس کی تحریر برائن مائیکل بینڈس نے ایسے لوگوں کے متعلق کی جو ڈیلی بیوگل نامی ایک افسانوی اخباری ادارے کے لیے کام کرتے ہیں۔ اِن کامکس میں دکھائے گئے اِس ادارے کی تمام کاوشیں سوپر ہیروؤں پر کہانیاں لِکھنے پر مرکوز ہوتی ہیں جن کو بعد ازاں "دی پلس" نامی ایک اخباری کالم میں شایع کیا جاتا ہے۔

اِس کہانی کی اہم ترین کردار جیسکا جونز ہے جو ایک سابقہ سوپر ہیرو اور پرائیویٹ انویستیگٹور ہوتی ہے۔ اِس کی سابقہ زندگی سے متعلق کہانی ایلیئس کامکس میں بتائی گئی ہے۔ جونز "دی پلس" کے لیے ایک کنسلٹنٹ کے طور پر دیگر صحافیوں (بشمول بین اُلرِک اور کیٹ فیررل) کے ساتھ کام کرتی ہے۔ اِس کامک کے مشہور کرداروں میں جیسکا کا عاشقسوپر ہیرو لیوک کیج، اخباری ادارے کا مالک جے جوناہ جیمیسن اور سینئر مدیر جوسف روبرٹسن عرف روبی روبرٹسن شامل ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]