مندرجات کا رخ کریں

دی پکچر آف ڈورین گرے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دی پکچر آف ڈورین گرے
جولائی 1890ء کے شمارے لِپنکاٹز منتھلی میگزین کے سرورق کی تصویر، جہاں ’دی پکچر آف ڈورین گرے‘ پہلی بار شائع ہوا۔
مصنفآسکر وائلڈ
ملکمملکت متحدہ
زبانانگریزی
صنففلسفیانہ فکشن، گوتھک فکشن، decadent literature
اشاعتلپنکاٹز منتھلی میگزین
طرز طباعتپرنٹ
او سی ایل سی53071567
823.8
ایل سی درجہ بندیPR5819.A2
متندی پکچر آف ڈورین گرے ویکی ماخذ پر

دی پکچر آف ڈوریا گرے (ڈورین گرے کی تصویر) آسکر وائلڈ کا فلسفیانہ ناول ہے۔ امریکی میگزین لپنکاٹز منتھلی میگزین کے جولائی 1890ء کے شمارے میں ناولٹ کی شکل میں شائع ہوا تھا۔[1] وائلڈ نے پھر اس متن کو اپریل 1891 میں ایک کتاب کی شکل میں وسعت دے دی۔

کہانی باسل ہالورڈ کے ڈورین گرے کے پورٹریٹ کے گرد گھومتی ہے جو ڈورین کی خوبصورتی سے متاثر اور مسحور ایک فن کار ہے۔ باسل کے توسط سے ڈورین لارڈ ہنری ووٹن سے ملتا ہے اور وہ جلد ہی اشرافیہ کے خوشامدانہ عالمی نظریہ سے متاثر ہو جاتا ہے کہ زندگی میں خوبصورتی اور حسی تکمیل ہی وہ چیزیں ہیں جن کی تلاش کرنا ضروری ہے۔[2] وائلڈ کا واحد ناول، یہ اپنے وقت میں بہت زیادہ تنازعات اور تنقید کا نشانہ بنا تھا لیکن اسے گوتھک ادب کے کلاسک کے طور پر پہچان مل چکی ہے۔

اصل

[ترمیم]
مصور باسل ہالورڈ اور اشرافیہ لارڈ ہنری ووٹن ڈورین گرے کی تصویر کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ The Picture of Dorian Gray (Penguin Classics) – Introduction
  2. ↑ The Picture of Dorian Gray (Project Gutenberg 20-chapter version), line 3479 et seq. in plain text (Chapter VII).