دی ڈونکی کنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دی ڈونکی كِنگ
فلم پوسٹر
ہدایت کارعزیز جندانی
تحریر
  • عزیز جندانی
  • کامران خیمنی
ستارے
موسیقیشانی ارشد (بیک گراؤنڈ اسکور)
ایڈیٹرفیصل شیخ
پروڈکشن
کمپنی
تالسمان اسٹوڈیو
تقسیم کارجیو فلمز
تاریخ نمائش
  • 13 اکتوبر 2018ء (2018ء-10-13) (پاکستان)
ملکپاکستان
زباناردو

دی ڈونکی كِنگ (اردو: گدھا راجہ)، 2018ء کی پاکستانی کمپیوٹر اینیمیٹڈ مزاحیہ فلم ہے، جس کی ہدایت کاری عزیز جندانی نے کی ہے۔[1] اس فلم میں جان ریمبو اسماعیل تارا، حنا دلپذیر، غلام محی الدین اور جاوید شیخ کی آوازیں شامل ہیں۔


کہانی[ترمیم]

یہ فلم ایک ایسے گدھے کے بارے میں ہے جو شروع میں دھوبی گھاٹ پر کپڑے دھوتا ہے اور ایک دن وہ اپنے جنگل 'آزاد نگر' کا بادشاہ بن جاتا ہے۔

کردار[ترمیم]

تیاری[ترمیم]

اگست 2018ء میں، فلم کا پہلا پوسٹر جاری ہوا۔ اس فلم کے ہدایت کار عزیز جندانی ہیں جبکہ پروڈیوسر تالسمان اسٹوڈیو اور جیو فلمز ہیں۔[2] جندانی کے مطابق اس فلم کا آئڈیا ان کو 2003ء سے تھا۔[3] اس فلم میں جان ریمبو اسماعیل تارا، حنا دلپذیر، غلام محی الدین اور جاوید شیخ کی آوازیں شامل ہیں۔[4]

اشاعت[ترمیم]

فلم کا ٹیزر 20 اگست، 2018ء کو جاری ہوا۔[1][2][5] فلم کا باضابطہ ٹریلر 23 ستمبر، 2018ء کو جاری ہوا۔[4] یہ فلم 13 اکتوبر، 2018ء کو جیو فلمز کی طرف سے جاری کی گئی۔[4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "'The Donkey King' trailer: All you wanted to know!"۔ دی نیوز۔ 21 August 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2018 
  2. ^ ا ب "First teaser released of upcoming Pakistani animated film 'The Donkey King'"۔ جیو نیوز۔ 20 August 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2018 
  3. Ridha Lodhi (20 August 2018)۔ "Animated Pakistani film 'The Donkey King' will push you to follow your dreams"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2018 
  4. ^ ا ب پ "The Donkey King trailer conveys a strong message"۔ The News۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2018 
  5. "First teaser of animated film 'The Donkey King' released"۔ پاکستان ٹوڈے۔ 20 August 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2018