دی کشمیر فائلس
دی کشمیر فائلس | |
---|---|
فلم کا پوسٹر | |
ہدایت کار | وویک اگنی ہوتری |
پروڈیوسر |
|
تحریر |
|
ستارے | |
موسیقی |
|
سنیماگرافی | ادے سنگھ موہیتے |
ایڈیٹر | شنکھ راجادھیکشا |
پروڈکشن کمپنی |
|
تقسیم کار | زی اسٹوڈیوز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 170 دقیقے[2] |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
بجٹ | اندازاً۔ ₹15 کڑور[3] |
باکس آفس | اندازاً۔ ₹254.25 کڑور[4] |
دی کشمیر فائلس (انگریزی: The Kashmir Files) ہندی زبان کی ڈراما فلم[2] ہے جسے وویک اگنی ہوتری نے لکھا ہے اور اس کی ہدایت کاری میں یہ فلم بنی ہے اور زی اسٹوڈیوز نے اسے شائع کی ہے۔[5] یہ فلم کشمیری پنڈتوں کے کشمیر سے انخلا پر بنی ہے[6] جسے کم وبیش کشمیر پنڈتوں کی نسل کشی سے تعبیر کیا جاتا رہا ہے۔[12]۔[13] اس فلم کے اہم کرداروں میں انوپم کھیر، درشن کمار، پلوی جوشی اور متھن چکرورتی ہیں۔[14] یہ فلم 11 مارچ 2022ء کو سنیما گھروں میں نمائش ہوئی۔[15] فلم نے باکس آفس پر دھوم مچا دی[16][17] لیکن فلمی مبصرین اور نقادوں کی طرف سے ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے۔[18] فلم کی سنیمانگاری اور اداکاری کو اشتعال انگیز بتایا گیا ہے۔[22] اور فلم میں حقائق کو غلط طریقے سے پیش کرنے اور بھارت میں حمکراں سیاسی پارٹی کی طرف سے پروپیگینڈا ہونے کا الزام لگایا گیا ہے۔[23] اس فلم کو اسلاموفوبیا کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔[26] اس فلم کی تشہیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے خوب حصہ لیا ہے اور کئی ریاستوں میں اس فلم کو ٹیکس سے بری کر دیا گیا ہے۔[27][28][29]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Kashmir Files Vivek Agnihotri's film exposes India's new fault lines"۔ برطانوی نشریاتی ادارہ۔ 15 March 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2022
- ^ ا ب "The Kashmir Files"۔ British Board of Film Classification۔ 9 March 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2022
- ↑ "Why the Kashmir files is a blockbuster"۔ India Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2022
- ↑
- ↑ "Vivek Agnihotri's The Kashmir Files to CLASH with Prabhas-starrer Radhe Shyam on مارچ 11 : Bollywood News"۔ Bollywood Hungama۔ 8 فروری 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2022
- ↑ "Vivek Agnihotri's The Kashmir Files to go on floors next month"۔ Cinema Express۔ 1 جنوری 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2020
- ^ ا ب
- ^ ا ب پ Anuj Kumar (14 مارچ 2022)، "'The Kashmir Files' movie review: A disturbing take which grips and gripes in turns"، The Hindu
- ↑
- ↑
- ↑ Sherjeel Malik, The Kashmir Files: A One Sided Narrative That Spews Hatred And Misinformation آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kashmirdigits.com (Error: unknown archive URL)، Kashmir Digits, 12 مارچ 2022.
- ↑ [7][8][9][10][11]
- ↑ "Kashmir Files, hailed by Modi, triggers anti-Muslim hate speech"۔ www.aljazeera.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2022
- ↑ Shrishti Negi (9 مارچ 2022)۔ "The Kashmir Files Producer Pallavi Joshi: Am I Making the Film for Hindu Rashtra? I'm Just Telling a Story"۔ News18۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2022
- ↑ "Vivek Agnihotri's The Kashmir Files to CLASH with Prabhas-starrer Radhe Shyam on مارچ 11"۔ Bollywood Hungama۔ 8 فروری 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 فروری 2022
- ↑ The Kashmir Files Is Another Gadar – On Its Way To Create HISTORY، Box Office India، 14 مارچ 2022، اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2022
- ↑ "The Kashmir Records Fantastic Weekend – Set For Extraordinary Run"۔ Box Office India۔ 14 مارچ 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2022
- ^ ا ب پ Meryl Sebastian (15 مارچ 2022)۔ "Kashmir Files: Vivek Agnihotri's film exposes India's new fault lines"۔ BBC News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2022
- ↑
- ↑
- ↑
- ↑ [19][20][21]
- ↑ [18][8][7]
- ↑
- ↑
- ↑ [18][8][24][25]
- ↑ Kumar Akhil (18 مارچ 2022)۔ "How 'The Kashmir Files'، Praised By PM Modi, Became A Runaway Success"۔ NDTV۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2022
- ↑ Meryl Sebastian (15 مارچ 2022)۔ "Kashmir Files: Vivek Agnihotri's film exposes India's new fault lines"۔ BBC News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2022
- ↑ Umang Poddar (17 مارچ 2022)۔ "How the BJP is promoting 'The Kashmir Files': Modi's endorsement, tax breaks, leave from work"۔ Scroll.in (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2022
- 2022ء کی فلمیں
- 1990ء میں سیٹ فلمیں
- بھارتی فلمیں
- بھارتی ڈراما فلمیں
- جموں و کشمیر میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- دہلی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- فلموں میں مسئلہ کشمیر
- کشمیر میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- ہندی زبان کی ڈراما فلمیں
- بھارت میں فلم نزاعات
- 2022ء کی ڈراما فلمیں
- سنسر شدہ فلمیں
- فیض احمد فیض
- 1989ء میں سیٹ فلمیں
- 2020ء میں سیٹ فلمیں
- ایشیا میں اسلام متعلقہ تنازعات
- جبری نقل مکانی کے بارے میں فلمیں
- وویک اگنی ہوتری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- سری نگر میں عکس بند فلمیں
- مسوری، اتراکھنڈ میں عکس بند فلمیں