دی کپل شرما شو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دی کپل شرما شو
The Kapil Sharma Show.png
نوعیت Sketch comedy
ٹاک شو
تخلیق کار کپل شرما
تحریر پردیپ چترویدی
Vivek
لکھبیر لیہری
ونکوش ارورا
دینیش بریگیڈیر
انکولپ گوسوامی
مہیش بھلا
ہدایات بھرت ککریتی
تخلیقی ہدایت کار پنکج سدھیر مشرا
پیش کردہ کپل شرما
نمایاں اداکار کپل شرما
سمونا چکرورتی
کیکو شاردا
چندن پربھاکر
روشیل راو
بھارتی سنگھ
کروشنا ابھیشیک
نشر بھارت
زبان ہندی
تعدادِ دور 2
اقساط 185
تیاری
فلم ساز
کیمرا ترتیب Multi-camera
دورانیہ About 1:30 hour
پروڈکشن ادارہ

K9 Films
TEAM (triumbh entertainment & media)
Salman Khan Television
Banijay Asia

Optimistix Entertainment
تقسیم کار سونی پکچرس نیٹ ورک
نشریات
تصویری قسم PAL (576i)
HDTV 1080i
نشر اوّل India
23 اپریل 2016ء (2016ء-04-23) – تا حال
بیرونی روابط
ویب سائٹ

دی کپل شرما شو ہندی زبان میں نشر ہونے والا اسٹینڈ اپ کامیڈی طرز کا مزاحیہ ٹی وی سلسلہ ہے جس کی میزبانی مشہور مزاحیہ اداکار کپل شرما کرتے ہیں۔ یہ پروگرام سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن پر نشر ہوتا ہے۔ اس شو کا پہلا سیزن 23 اپریل 2016ء کو نشر ہوا تھا۔ یہ مزاحیہ ٹی وی سلسلہ کپل شرما اور شانتی ون نان کواوپیریٹو ہاوسنگ سوسائٹی میں موجود اس کے پروسیوں کی زندگی پر مبنی ہے۔ شو کی فلم سازی گورے گاوں، ممبئی میں موجود فلم سٹی میں کی جاتی ہے۔[1] شو کا پہلا سیزن کپل شرما کے پروڈکشن ہاوس کے 9 فلمز نے فریمس پروڈکشنز کے ساتھ مل کر پروڈیوز کیا تھا۔ دوسرا سیزن سلمان خان، کے 9، بنیجے ایشیا اور ٹیم (ٹرایمپھ اینٹرٹینمینٹ اینڈ میڈیا) نے مل کر پروڈیوس کیا۔[2][3]

فارمیٹ[ترمیم]

عمومی جائزہ[ترمیم]

سیزن قسطوں کی تعداد نشر (بھارت)
پہلی متربہ نشر آخری مرتبہ نشر
1 130 23 اپریل 2016ء (2016ء-04-23) 2 ستمبر 2017 (2017-09-02)
2 55 29 دسمبر 2018ء (2018ء-12-29) تا حال

اس شو کا فارمیٹ کومیڈی نائٹز ود کپل کے جیسا ہی ہے۔[4] دی کپل شرما شو کپل شرما اور اس کے مزاحیہ معاون اداکاروں کے درمیان میں آپسی ہنسی مذاق، نوک جھونک اور لطیفوں کا مجموعہ ہے۔ معاون اداکاروں میں سمونا چکرورتی، کیکو شاردا، چندن پربھاکر اور روشیل راو ہیں۔ یہ تمام اداکار شانتی ون نان کواوپےریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے سکان ہیں۔ عموما ہر قسط ہو حصوں ہر مشتمل ہوتی ہیں جس میں پہلے حصہ میں شو کے اداکار ایک اسکٹ یا ڈراما پیش کرتے ہیں اور دوسرے حصہ میں کوئی مشہور شخصیت جلوہ افروز وتی ہے۔ [5] ایک عرصہ تک نوجوت سنگھ سدھو اس شو کے مستقل مہمان تھے۔[6][7]

کاسٹ[ترمیم]

سیزن 1[ترمیم]

اہم کردار[ترمیم]

  • کپل شرما بحیثیت کپو شرما، چپو شرما، شمشیر سنگھ (انسپیکٹر)، راجیش ارورا، گپو، ٹپو، شتروگھن سنہا کی نقل۔[8]
  • سنیل گروور بحیثیت ڈاکٹر مشہور گلاٹھی، رنکو دیوی، پڈھو، امیتابھ بچن کی نقل، دھرمیندر کی نقل۔ [9]
  • علی اصغر بحیثیت نانی، بیگم لچی اور امیتابھ بچن کی نقل۔[10]
  • کیکو شاردا بحیثیت بمپر لاٹری (50 50 ہسپتال کی نرس)، سنتوش (سنکو دیوی کی نند)، دامودر ایشورلال گائتونڈے (انسپیکٹر)، بچا یادو (دودھ والا)، کچا یادو (بچا یادو کا جڑواں بھائی)، بابی دیول کی نقل۔
  • بھارتی سنگھ بحیثیت ببلی موسی اور للی۔[11]
  • چندن پربھاکر بحیثیت چندو (دبئی ٹی اسٹال کا سی ای او)، ابھیشیک بچن کی نقل۔
  • سمونا چکرورتی بحیثیت سارلا گلاٹی (ڈاکٹر مشہور گلاٹی کی بیٹی) اور کپو کی بچپن کی دوست۔
  • روشیل راو بحیثیت لیٹری اکیلا (50-50 ہسپتال کی نرس)
  • سگندھا مشرا بحیثیت معملہ ودیاوتی اور کنگنا راناوت کی نقل۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Kapil Sharma 'unwillingly' returns on sets of his chat show after being hospitalized"۔ میڈ ڈے۔
  2. "The Kapil Sharma Show – Press Release"۔ Sony Pictures Networks۔
  3. "The Kapil Sharma Show premiere"۔ The Indian Express۔
  4. "The Kapil Sharma show review: Dull and disappointing"۔ Daily News and Analysis۔ 26 اپریل 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2016۔
  5. http://www.videosliv.com/video/121/the-kapil-sharma-show-ep-2-tiger-shroff-and-shraddha-kapoor-24th-apr-2016/۔ |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)
  6. "The Kapil Sharma Show premieres tonight; all you want to know about the show"۔ انڈیا ٹوڈے۔ 22 اپریل 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2016۔
  7. "Kapil Sharma will back this Diwali with The Kapil Sharma Show"۔ 8 اکتوبر 2018۔
  8. "First teaser of The Kapil Sharma Show Season 2 is out, watch"۔ India Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2018۔
  9. "No regrets, because I am working non-stop: Sunil Grover on quitting Kapil Sharma's show"۔ ہندوستان ٹائمز۔
  10. "Ali Asgar reveals the real reason why he left Kapil Sharma Show and it is not Sunil Grover."۔ The Indian Express۔
  11. "Bharti Singh to quit The Kapil Sharma Show"۔ The Indian Express۔