دی گریٹ گیٹس بے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دی گریٹ گیٹس بے
(انگریزی میں: The Great Gatsby ویکی ڈیٹا پر عنوان (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
The Great Gatsby cover 1925 (1).jpg
 

مصنف ایف اسکاٹ فٹز جیرالڈ  ویکی ڈیٹا پر مصنف (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر کام یا نام کی زبان (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف بیانیہ، المیہ، ناول  ویکی ڈیٹا پر طرز (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 10 اپریل 1925  ویکی ڈیٹا پر تاریخ اجرا (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
لی موندے کی صدی کی 100 بہترین کتابیں  ویکی ڈیٹا پر وصول کردہ اعزازات (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئی ایس بی این 0-7432-7356-7  ویکی ڈیٹا پر آئی ایس بی این-10 (P957) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
او سی ایل سی 255604073  ویکی ڈیٹا پر او سی ایل سی کنٹرول نمبر (P243) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیوی 813.52[1]  ویکی ڈیٹا پر ڈیوی اعشاری درجہ بندی (P1036) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دی گریٹ گیٹسبے (انگریزی: The Great Gatsby) امریکی ادیب ایف اسکاٹ فٹز جیرالڈ کا لکھا 1925ء کا ناول ہے۔ یہ ناول بیسویں صدی کے امریکی ناولوں میں سر فہرست دکھائی دیتا ہے۔ دی گریٹ گیٹسبے کا ہیرو، روایت اور تخیل کی آمیزش کے اعتبار سے ناقابل فراموش کہا جاسکتا ہے۔ اس ناول کو مشہور استعارے American Dream (امریکی خواب) پر ایک طنز کے طور پر بھی لیا جاتا ہے۔ یہ ناول بیسویں صدی کے ابھرتے امریکی سماج پر بھرپور طنز ہے۔

کہانی[ترمیم]

گیٹس بے ایک طربیہ ہیرو ہے جو اچانک بہت دولت مند ہوجاتا ہے اور اپنی تنہائی دور کرنے لیے اپنے قلعہ نما محل میں ہر ہفتہ ایک پرتعیش تقریب منعقد کرتا ہے۔ ان تقریبات کی وجہ سے وہ اشرافیہ میں بے پناہ مشہور ہوجاتا ہے۔ ان تقریبات کا مطمع نظر ایک بورژوا طبقے کی شادی شدہ حسینہ ڈیزی بوکانن کے قرب کا حصول ہے جس سے وہ بے انتہا محبت کرتا ہے مگر وہ خاتون اور اس کا طبقہ اسے قبول نہیں کرتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]