ذات النطاقتین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ذات النطاقتین دو دوپٹوں والی یہ اسماء بنت ابوبکر کا لقب ہے جو رسول اللہ نے انہیں دیا ابوبکرصدیق نے دو اونٹنیاں پال رکھی تھیں۔ ہجرت کے وقت ان پر سامان سفر باندھا گیا۔ اسماء بنت ابوبکر نے خور و نوش اور دیگر سامان سفر باندھ دیا۔ اور کوئی چیز نہ ہونے کی وجہ سے اپنے دوپٹے کو دو حصے کر کے اس سے ناشتا دان باندھا۔ اس وجہ سے انہیں ’ ذات النطاقتین‘ کا لقب عطا ہوا۔