مندرجات کا رخ کریں

ذاکر خان (کامیڈین)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ذاکر خان (کامیڈین)
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 اگست 1987ء (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اندور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف ،  مزاحیہ اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاکر خان ایک ہندوستانی یوٹیوبر، اسٹینڈ اپ کامیڈین، مصنف، شاعر، پیش کنندہ اور اداکار ہیں۔ 2012ء میں، وہ کامیڈی سنٹرل کا انڈیا کا بہترین اسٹینڈ اپ کامیڈین مقابلہ جیت کر کافی مقبولیت بٹوری۔ وہ ایک نیوز کامیڈی شو، آن ایئر ود اے آئی بی کا بھی حصہ رہے ہیں۔ انھوں نے ایمیزون پرائم ویڈیو پر دو گھنٹے کے اسٹینڈ اپ اسپیشل: حق سے سنگل (2017) اور کاکشا گیاروی (2018) بھی جاری کیے ہیں۔ انھیں "سخت لونڈہ" کے نام سے بھی مخاطب کرتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]